اہم خبریںقومی

ڈی جی خان: تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار شہید

ڈی جی خان: تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار شہیدڈی جی خان کے علاقے تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے ایک خودکش بمـبـار نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے حملے کی کوشش کی
چوکس پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو محفوظ فاصلے پر روک لیا اور حملہ ناکام بنا دیا، جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے,واقعے میں 2 پولیس اہلکار شہید، کئی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے