قومی

بختیار حسین ولد نائب صوبیدار علی اکبر نے جام شہادت نوش کر لیا

پاراچنار (عظمت علیزئی سے) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں وطن عزیز کے دفاع کے دوران شہید ہونے والے شلوزان علیشاری، پاراچنار کے بہادر سپوت لانس نائیک بختیار حسین ولد نائب صوبیدار علی اکبر نے جام شہادت نوش کر لیا انکی شہادت پر طوری بنگش قبائل نے گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے