اہم خبریںدنیا

جزیرہ قشم پر دو میزائل حملوں کی اطلاع، ایرانی خبر ایجنسی کا بیان

ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرہ قشم پر دو میزائل حملے ہوئے ہیں۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ قشم جزیرے کے قریب امریکی ڈرون ایم کیو ون مار گرایا، نشانہ بنایا گیا یہ سولہواں ڈرون ہے۔

آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بھی باردوی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوئے۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جہازوں نے غیرمجاز راستے اپنانے کی کوشش کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے