قومی

وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026ء کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026ء کی منظوری دے دی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے متعلق بھی فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 2 فیز میں اضافہ ہو گا، گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے