قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملہ، جدید ریڈار اور ریفیولنگ طیارے تباہ
ایرانی پاسداران انقلاب نے قطر میں امریکی العدید بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
تہران سے ایک بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ العدید بیس پر لانگ رینج ریڈار سسٹم اور متعدد امریکی اسٹریٹیجک ریفیولنگ ایئر کرافٹ کو تباہ کیا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق اس کے علاوہ متعدد اسٹریٹیجک ریفیولنگ ایئر کرافٹ کو شدید نقصان پہنچایا
