اہم خبریںدنیا

باقر قالیباف: امریکا کو بے گناہ ایرانیوں کے خون کی قیمت ادا کرنی ہوگی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقرقالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کو بے گناہ ایرانیوں کا خون بہانے کی قیمت چکانی ہو گی۔

محمد باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا ہر روز اپنے ہاتھ نئے جرم سے گندے کررہا ہے۔ میناب کے بعد امریکا نے قیشم جزیرے میں رہائشی آبادی کو نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کی یہ عادت بن گئی ہے کہ جب میدان جنگ میں اسے ضرب لگتی ہے تو وہ ایران کے بے گناہ شہریوں کا خون بہاتا ہے مگر اسے اس کی قیمت چکانی ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے