اہم خبریںدنیا

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے سابق وکیل ٹوڈ بلانش کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی توثیق کر دی

امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل ٹوڈ بلانش کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی توثیق کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ نے 50 کے مقابلے میں 49 ووٹوں سے ٹوڈ بلانش کی تقرری کی منظوری دی ہے
ریپبلکن سینیٹرز سوزن کولنز اور لیزا مرکووسکی نے مخالفت میں ووٹ دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ٹوڈ بلانش قائم مقام اٹارنی جنرل کے فرائض ادا کر رہے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے