قومی

خیبرپختونخوا : میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان اور ضلع دیر میں دہشت گردوں کے خلاف دو الگ الگ کارروائیاں کی گئیں،جنوبی وزیرستان میں 8جبکہ دیر میں 2دہشتگرد ہلاک ہوگئے،صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان اور دیر میں کامیاب کارروائیوں اور 10 خوارج ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملے کی کوشش کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے