اہم خبریںدنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کا ایران پر حملے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا ایران پر حملہ کرنے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ امریکا کی پوزیشن مضبوط ہے۔ لگتا ہے ہمیں وہ سب کچھ مل رہا ہے جو ہم چاہتے ہیں۔

قبل ازیں امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کوہ کلنگ پر حملے سے متعلق سوال پر کہا تھا کہ یہ کارروائی ’ایک گھنٹے کے اندر‘ سرانجام دی جاسکتی ہے۔

امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ رات ایران پر کیا گیا حملہ محدود آپریشن تھا جسے وسیع جنگ قرار نہیں دیا جاسکتا، ہم ایران کی جوہری تنصیبات کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے