قومی

ملک میں سونے کی قیتیں گرنے لگیں

ملک میں سونے کی قیتیں گرنے لگیں، آج فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 73 ہزار 162 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 886 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 5 ہزار 660 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالرز کم ہو کر 4508 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے