قومی

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے کنسٹیٹیوشن ون میں ہونے والی بےقاعدگیوں میں سی ڈی اے نے کوتاہی کی-

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کنسٹیٹیوشن ون کے نام پر فراڈ کیا گیا، کنسٹیٹیوشن ون میں ہونے والی بےقاعدگیوں میں سی ڈی اے نے کوتاہی کی۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ کابینہ کے سامنے آج جے آئی ٹی رپورٹ پیش کی گئی، کنسٹیٹیوشن ون ایونیو کی دوبارہ نیلامی کی سفارش کی گئی ہے، ون کنسٹیٹیوشن ایونیو کی عمارت کا نیا نام رکھا جائے۔

طلال چوہدری نے کہا کہ 20 سال یہ منصوبہ چلتا رہا، دو بار کارروائی ن لیگ کے دور میں کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے