تازہ ترین

بحرین: شیعہ علماء کے مقدمے پر احتجاج، ایئرپورٹ کے قریب شاہراہ بند

بحرین کے حسینی اور کربلائی نوجوانوں نے بحرین انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے عقب میں واقع مرکزی شاہراہ بند کر دی۔

یہ احتجاج آلِ خلیفہ حکومت کی جانب سے شیعہ مذہبی علماء کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہونے کے موقع پر کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے