سری لنکا: جیل میں قیدیوں کے درمیان خونریز تصادم، 25 ہلاک، 100 سے زائد زخمی
سری لنکا کی ایک جیل میں قیدیوں کے 2 گروہوں کے درمیان پُر تشدد جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک جبکہ 100 زخمی ہو گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 2 گروہوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ابتدائی طور پر 2 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوئے تھے
