تازہ تریندنیا

ایران: حالیہ امریکی حملوں میں 1 خاتون سمیت 17 افراد شہید

ایران پر حالیہ امریکی حملوں میں 1 خاتون سمیت 17 افراد شہید ہوئے ہیں۔

ترجمان ایرانی وزارتِ صحت حسین کرمان پور کے مطابق 7 اور 8 جولائی کو امریکی افواج نے ملک کے 6 شہروں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 افراد شہید اور 115 زخمی ہوئے۔

ترجمان کے مطابق شہدا میں 1 اور زخمیوں میں 2 خواتین شامل ہیں۔

زخمی ہونے والے افراد کو مقامی اسپتالوں میں طبی امداد دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے