اہم خبریںدنیا

. سعودی کابینہ نے حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دفاع کے حق کا اعادہ کیا

سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے کابینہ کو وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف سے ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو سے آگاہ کیا۔
سعودی ولی عہد نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل بریڈ کوپر سے اپنی ملاقات کی تفصیلات بھی کابینہ کو بتائیں۔

سعودی کابینہ نے سعودی شہری تنصیبات اور شہریوں پر حوثی حملوں کی مذمت کی۔

سعودی کابینہ نے اقوامِ متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قانون کے تحت دفاع کے جائز حق کا بھی اعادہ کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے