آپریشن شعبان، تازہ کارروائیوں میں مزید 5 خوارج ہلاک
پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے تحت تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 76 ہو گئی
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 5 جولائی سے اب تک آپریشنز میں مجموعی طور پر 114 خوارج دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آخری دہشت گرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا
