اہم خبریںدنیا

امارات نے عالمی برادری سے اپیل کی: کشیدگی فوری طور پر ختم کی جائے، مذاکرات بحال ہوں

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے بیان میں ہے کہ کشیدگی فوری ختم کر کے مذاکرات کی جانب بڑھا جائے۔

خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری انفراسٹرکچر پر کیا جانے والا کوئی بھی حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور کسی بھی صورتحال میں قابل قبول یا جائز نہیں ہے
حالیہ صورتحال پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات نے زور دیا کہ آبنائے ہرمز میں محفوظ اور بلا روک ٹوک نیوی گیشن یقینی بنائی جائے۔

متحـدہ عرب امارات نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کرنے اور مذاکرات کی جانب واپس لوٹنے کا مطالبہ کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے