اہم خبریںدنیا

ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی اور عمانی وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب اور عمان کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔

ٹیلی فونک گفتگو میں آبنائے ہرمز کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا
ایرانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق عباس عراقچی نے تازہ ترین دو طرفہ اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ گفتگو کی۔

عباس عراقچی نے خطے میں استحکام قائم کرنے کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے