دنیا

ایرانی تجاویز پر امریکہ کے ردعمل کا جائزہ جاری، پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی تجاویز پر امریکی ردعمل کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کبھی مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹا۔

صدر پزشکیان کا کہنا تھا کہ مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں لیکن امریکا کے دباؤ کے سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے