قومی اسمبلی میں مالی سال27-2026 کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
دونوں اجلاس صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر طلب کیے ہیں وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ بجٹ جمعہ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جا سکتا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔
