قومی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 2 فیز میں اضافے کا امکان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 2 فیز میں اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 2 فیز میں اضافہ ہو گا۔

ذرائع کے مطابق گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہو گا

دوسری جانب بجٹ کی منظوری کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے