قومی

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں، آج مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 34 ہزار 936 روپے ہو گئی
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 72 ہزار 887 روپے ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کمی ہوئی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے