اہم خبریںدنیا

امریکی حملہ تبریز میں، ایک فوجی افسر شہید

ایرانی خبر ایجنسی فارس کے مطابق ایرانی شہر تبریز پر امریکی فوج کے حملے میں ایک افسر شہید ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق شمال مغربی شہر تبریز میں امریکی حملے کے نتیجے میں ایرانی فوجی افسر مہداد پاشائے شہید ہوگئے، حملے کی مزید تفصیلات یا نقصان کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

دوسری جانب امریکی فوج نے ایرانی شہر شیراز پر حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے