پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر کے رواں ہفتے تہران کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر کے رواں ہفتے تہران کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ اس دورے میں سکیورٹی تعاون، علاقائی صورتحال اور ایران و امریکہ کے درمیان مذاکرات پر بات چیت متوقع ہے
