انصار اللہ: کارروائیاں مزید شدید ہوں گی
انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد:
یمن ہر حال میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی مخالفت کرتا ہے اور اس اصول پر قائم ہے، تاہم دشمن کے جرائم کا جواب بھی دیتا ہے اور شدت کے مقابلے میں شدت کی پالیسی اپناتا ہے۔
اس یمنی عہدیدار نے یمنی شہریوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں پر عالمی برادری کی خاموشی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مالی اور تیل کے مفادات نے بعض عالمی فریقوں کے مؤقف`کو متاثر کیا ہے۔
