اہم خبریںدنیا

ایران : اردن کے ازرق ایئر بیس میں امریکی تنصیبات پر ڈرون حملے

ایرانی فوج کے مطابق اس نے اردن کے ازرق ایئر بیس پر موجود امریکی فوجی مواصلاتی نظام، مستقل ریڈار اسٹیشن اور ایندھن کے ذخائر کو حملہ آور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج نے کہا ہے کہ یہ کارروائی صاعقہ (Saeqeh) آپریشن کے نویں مرحلے کا حصہ تھی، جو ایران پر حالیہ حملوں، خصوصاً ایرانشہر کی بامپور فوجی بیرکس پر حملے کے جواب میں کی گئی، جس میں ایران کے مطابق 7 فوجی ہلاک ہوئے۔

اردن کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایرانی حملوں کے دوران 8 میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے