قومی

وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے بڑا ریلیف لینے میں کامیاب ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اہم ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کو عوامی مسائل اور معاشی مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں نرمی پر آمادہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف دینے پر آمادہ ہوگیا ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف تنخواہ دار طبقے کے لیے 60 ارب روپے کا ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے