قومی

وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 دن لندن میں قیام کریں گے، لندن میں قیام کے بعد امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے