اہم خبریںدنیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر سخت حملوں کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی افواج کی جانب سے ناکام بنائے گئے ایرانی میزائل حملے کے بعد ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ بھرپور طاقت کے ساتھ کارروائی کرے گا۔

فوکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے گزشتہ شب اچانک حملہ کیا تھا، ایرانی میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کے لیے ہماری فوج کے پاس چند منٹ تھے، ہم انہیں سخت سبق سکھائیں گے، ان پر بھرپور حملہ کیا جائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا گروپوں پر حملہ عراقی حکومت کی کوآرڈینیشن سے کیا گیا تھا، ایران کی حمایت یافتہ مسلح ملیشیا گروپس دنیا کے لیے کینسر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے