اہم خبریںدنیا

امریکا-ایران مفاہمت: یادداشت پر عملدرآمد معطل، ایران کا بڑا فیصلہ

ایران نے امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کردیا۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ہم مذاکرات کر رہے تھے، بدقسمتی سے امریکا نے وعدے توڑتے ہوئے جارحانہ اقدامات کیے، نتیجے میں ایران بھی وہ تمام نکات معطل کر رہا ہے، جن پر عملدرآمد کا ایران نے وعدہ کیا تھا۔

کاظم غریب آبادی نے کہا کہ درحقیقت اب ایران ان میں کسی کو نافذ نہیں کر رہا، اب ایران صرف اپنے ملک کے دفاع میں مصروف ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ امریکا کو ایک بار پھر جواب مل رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے