تازہ تریندنیا

امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی: اردن میں ایرانی حملوں میں امریکی اہلکاروں کو نقصان، 2 امریکیفوجی شہید، 4 زخمی.

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ اردن میں تعینات 2 امریکی فوجی گزشتہ روز ایرانی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون حملوں کے دوران ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔

سینٹ کام کے بیان کے مطابق امریکی اور اتحادی افواج ایرانی حملوں کا دفاع کر رہی تھیں، اسی دوران دونوں فوجی ہلاک ہوگئے
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایک اور امریکی فوجی لاپتہ ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔

امریکی فوج نے فوری طور پر ہلاک اور لاپتا فوجیوں کی شناخت یا واقعے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔ تاہم سینٹ کام کا کہنا ہے کہ اردن میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے