اہم خبریںدنیا

جنرل قاآنی: آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی زیرِ قیادت استقامت کی راہ پر گامزن رہیں گے

پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے آیت‌اللہ سید مجتبی خامنہ‌ای، حفظہ اللہ تعالی کی قیادت میں، استقامت کی نورانی و قابل فخر راہ کو جاری رکھیں گے جس کی رہبر انقلاب نے بارہا تاکید کی ہے اور کرتے ہيں۔

جنرل اسماعیل قاآنی کا مکمل پیغام درج ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مزاحمتی محاذ کے کمانڈران اور مجاہدین، رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے استقامتی محاذ کے حق میں کئے گئے کرم اور بزرگواری کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتے ہيں اور اس کے ساتھ ہی ایک بار پھر اس عہد پر اپنی وفاداری کے جاری رہنے پر زور دیتے ہیں جو ہم نے امامِ شہید امت، رضوان اللہ تعالی علیہ، کے ساتھ کیا تھااور ہم مزاحمتی فرنٹ کے کمانڈر یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہم حضرت آیت‌اللہ سید مجتبی خامنہ‌ای، حفظہ اللہ تعالی کی قیادت و نگرانی میں بھی مزاحمت کی نورانی و قابل فخر راہ کو جاری رکھیں گے جس پر خود انہوں نے بارہا زور دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے